امریکا نے جنگی جرائم پر سری لنکن آرمی چیف پر پابندی لگادی

February 15, 2020

واشنگٹن(اے ایف پی) امریکا نے جنگی جرائم پر سری لنکن آرمی چیف پر پابندی لگادی،جمعے کو امریکا کی جانب سے کہا گیا کہ اس نے سری لنکن آرمی چیف کو 2009 میں جنگی جرائم کے ثابت ہونے پر داخلے پر پابندی لگادی ہے،لیفٹیننٹ جنرل شاوندرا سلوا کا تقرر گزشتہ برس ہوا تھا۔