راحب بلیدی ایڈووکیٹ کا نیاز عمرانی سے اظہار تعزیت

February 16, 2020

کوئٹہ(پ ر) بلوچستان بار کونسل کے چیئرمین ہیومن رائٹس راحب خان بلیدی ایڈووکیٹ نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں نصیرآباد بار کے سابق جنرل سیکرٹری محمدنیاز عمرانی کے جوانسال بیٹے کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اللہ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔