پی ایس ایل 5 کے ساتھ ہی جیو نیوز کا پروگرام ’’جشن کرکٹ‘‘ بھی شروع

February 20, 2020

پی ایس ایل 5 کے ساتھ ہی جیو نیوز کا پروگرام ’’جشن کرکٹ‘‘ بھی شروع

پاکستان سپر لیگ فائیو کے ساتھ ہی جیو نیوز کا پروگرام ’جشنِ کرکٹ‘ بھی شروع ہوگیا۔ جس میں شعیب اختر کی باؤنسرز ہیں اور سکندر بخت کی یارکرز بھی۔

معروف فن کار محمد علی میر پروگرام ’جشن کرکٹ‘ میں طنز و مزاح کا تڑکا لگا رہے ہیں۔

دلچسپ تجزیوں اور تبصروں کے ساتھ ’جشن کرکٹ‘ پی ایس ایل کے فائنل تک روزانہ رات 11 بج کر پانچ منٹ پر جیو نیوز پر نشر ہو گا۔