ماسٹر پلان ڈپارٹمنٹ کو اتھارٹی کا درجہ

February 21, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے ماسٹر پلان ڈیپارٹمنٹ کو سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے الگ کر کےاتھارٹی کا درجہ دے دیا سندھ ماسٹر پلان اتھارٹی ،سندھ لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ کے تحت کام کرئے گی نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔