ٹیوٹا کے 250ڈپلومہ ہولڈرز کو اورنج ٹرین میں ملازمتیںمل گئیں

February 21, 2020

لاہور(خبر نگار)چیئرپرسن ٹیوٹا علی سلمان صدیق نے کہا ہے کہاورنج لائن میٹرو ٹرین میں ٹیوٹا کے الیکٹریکل ، الیکٹراونکس ،مکینکل ،اور انسٹرومنٹ ٹیکنالوجیز کے 250ڈپلومہ ہولڈرز کو ملازمتیں فراہم کر دی گئی ہیں ۔پراکٹر اینڈ گیمبل نے بھی ملتان میں ہمارے طلبا کو ملازمتیںدینےکیلئے انٹرویو کئے ہیں۔ اچھی ملازمتیں ان کے اعتماد میں اضافہ کریں گی ۔