انٹر یونیورسٹی والی بال فائنل رائونڈ

February 22, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سرسید یونیور سٹی، کراچی یونیورسٹی، سندھ یونیورسٹی جامشورو اور سندھ مدرستہ الااسلام نے آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ویمنز والی بال چیمپئن شپ کے فائنل رائونڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔