صارفین سے بدتمیزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، جی ایم میپکو

February 22, 2020

ملتان(سٹاف رپورٹر)جنرل منیجر آپریشن میپکو انجینئر محمد اخلاق قادری نے کہا ہے کہ شکایات سینٹرز میں تعینات عملہ صارفین سے خوش اخلاقی سے پیش آئےاگر کسی بھی اہلکار کی بدتمیزی کی شکایت موصول ہوئی تو اس کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کی جائے گی۔