آج پانچ گھڑ دوڑ کا انعقاد ہوگا

February 23, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو دی سن شائن کپ سمیت پانچ گھڑ دوڑ کا انعقاد کیا جائے گا جس کا آغاز سہ پہر تین بجے ہوگا۔