کوئٹہ کی کراچی کیخلاف چھٹی فتح

February 24, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ میں تمام ایڈیشنز میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کے خلاف 9میچوں میں چھٹی کامیابی حاصل کی۔ کوئٹہ نے ابتدائی تینوں میچ کراچی میں کھیلے اب اس کا چوتھا میچ پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔