ویٹرنز ہاکی، دو میچز کا فیصلہ

February 25, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مہتاب چائولہ دوسر ی ویٹرنز ہاکی لیگ میں ٹی این ٹی ویٹرنز، پولیس ویٹرنز نے اپنی اپنی حریف ٹیموں مات دے دی ، جبکہ ڈی ایچ اے حیدرآباد اور موورز ویٹرنز کا میچ 3-3 گول سے برابر ہوگیا، ٹی این ٹی کے اشتیاق احمد نے ہیٹ اسکور کی۔