مراد علی بلوچ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نوشکی تعینات

February 25, 2020

کوئٹہ (خ ن)بلو چستان ہائی کورٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق تعیناتی کے منتظر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مراد علی بلوچ کی تعیناتی بطور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نوشکی کردی گئی ہے۔