پشاور اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے احتجاجی کیمپ پر پولیس کا دھاوا، اساتذہ پر تشدد

February 27, 2020

پشاور(نمائندہ جنگ) پولیس نے ٹیچنگ اسٹاف ایسوسی ایشن اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے احتجاجی کیمپ پر دھاوا بولتے ہوئے لاٹھی چارج اور اساتذہ کوزد وکوب کیا جس پر ایسوسی ایشن نے آج سے مکمل کلاس بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔