دُرود و سلام: عاجزی وانکساری کی برکتیں …!

February 28, 2020

عاجزی وانکساری کی برکتیں حاصل کرنے کے لیے اس درود پاک کو معمولات میں شامل رکھیں۔

’’اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ نِ الَّذِی أَتَی الْمُلُوْکُ إِلَیْہِ بِالذُّلِّ وَالْاِنْکِسَارِ یَاغَفَّار‘‘