طبِ نبویﷺ: تلبینہ کی غذائی و طبی اہمیت …!

February 28, 2020

سیّدہ عائشہ صدیقہؓ فرماتی ہیں کہ جب کبھی نبی کریم ﷺسے عرض کیا جاتا کہ فلاں شخص علالت اور تکلیف کے باعث درد میں مبتلا ہے ،کھانا نہیں کھاتا تو آپﷺ فرماتے:’’ تلبینہ (دودھ آمیز غذا) بنا کر اِسے پلانا چاہیے‘‘ اور فرماتے: ’’قسم ہے اُس ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے یہ تمہارے پیٹ کو اِس طرح دھو دیتا ہے کہ جیسے تم اپنے چہروں کو میل سے صاف کردو‘‘۔ (زاد المعاد)