تائیوان: ویل چئیر ڈانس کا دلچسپ مقابلہ

March 03, 2020


تائیوان میں ویل چئیر ڈانس کے منفردمقابلے کا انعقادکیا گیا۔

باہمت معذور افراد نے ویل چئیرڈانس کمپیٹیشن میں اپنے فن کا شاندار مظاہرہ کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

مقابلے میں جوڑوں کے علاہ دیگر افراد نے بھی شرکت کی اورویل چئیر پر اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔