فلم ’بلڈ شاٹ‘ کا فائنل ٹریلر ریلیز

March 12, 2020

فلم ’بلڈ شاٹ‘ کا فائنل ٹریلر ریلیز

ون ڈیزل کی ایکشن ایڈونچر سے بھری فلم ’بلڈ شاٹ‘ کا فائنل ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔

اس فلم کی کہانی ایک ایسے ہیروں کے گرد گھومتی ہے جو سائنسی تجربے میں ناکامی کے بعد بے قابو ہوجاتا ہے اور اسکے جسم میں ہونے والی سائنسی تبدیلی اس کی زندگی کو جیسے بدل کر رکھ دیا ہے۔

فلم 13 مارچ کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔