کینیڈا میں ندی کا پانی اچانک سرخ ہو گیا

March 27, 2020


کینیڈا میں ندی کا پانی اچانک سرخ ہو گیا، جسے دیکھ کر لوگ حیران اور پریشان رہ گئے۔

کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں ندی کاپانی پر اسرار طور پر سرخ رنگ میں بدل گیا جس نے دیکھنے والوں کو نہ صرف حیران بلکہ پریشان بھی کردیا۔

رپورٹ کے مطابق ماہرین نے اس تبدیلی کو فیکٹریوں سے خارخ ہونے والے کیمیکل اور فضلے سے منسوب کیا ہے۔