افضل خان کی والدہ کے انتقال پر کمیونٹی رہنماؤں کا اظہار تعزیت

March 31, 2020

مانچسٹر (غلام مصطفیٰ مغل) شیڈو وزیر محمد افضل خان، رضوان خان، عظمت خان کی والدہ گزشتہ روز نارتھ مانچسٹر اسپتال میں وفات پاگئی تھیں، کورونا کی وجہ سے لوگوں کو زیادہ تعداد میں نماز جنازہ میں شرکت سے منع کیا گیا تھا وفات پر رکن برطانوی پارلیمنٹ یاسمین قریشی، لارڈ نذیر احمد، چوہدری انیل مسرت، صاحبزادہ جہانگیر، سینیٹر حافظ عبد الکریم، علامہ احتشام الٰہی ظہیر، افتخار مجید، راجہ پرویز خان، میاں محمد جمیل، چوہدری محمد ارشد، نوید ڈین، ناصر محمود چغتائی، راجہ فرحان خان، مفتی فیض الرحمٰن، علامہ حمود احمد، سابق ایم پی فیصل رشید، لارڈ میئر مانچسٹر کونسلر عابد چوھان، مسلم کانفرنس برطانیہ کے صدر چوہدری محمد بشیر رٹوی، کونسلر شاہینہ ہارون، تیمور طارق، کونسلر یاسمین ڈار، سابق میئر اولڈھم کونسلر فدا حسین، کونسلر عتیق الرحمٰن، کونسلر ڈاکٹر ذاہد چوھان، کونسلر افتاب رزاق، چوہدری سعید عبداللہ، چوہدری نصیر سائیوالی، کونسلر ربنواز اکبر، کونسلر حامد علی، کونسلر نعیم الحسن، کونسلر شوکت علی، کونسلر شازیہ بٹ، سالیسٹر مظہر اسلم، برسٹر امجد ملک، محمد انور یعقوب، امجد حسین مغل، راجہ نجابت حسین، محمد اعظم، علامہ عظیم جی، راجہ فاروق حیدر، سید قیصر عباس بخاری، ڈپٹی مئیر برنلے کونسلر واجد خان، چوہدری محمد انور، خالد محمود، شہباز سرور، ابوبکر، چوہدری طاہر صدیق، شیخ کمال مصطفٰی، چوہدری محمد سرفراز، امام سبطین علی، کونسلر ریاض احمد، ڈاکٹر محمد یونس پرواز، ڈاکٹر عبدالحفیظ، شیخ ابرار حسین، ڈاکٹر محمد اقبال، ڈاکٹر عادل اقبال، قدید چوھان، مرکزی جامع مسجد مانچسٹر کے صدر الحاج محمود خان، چوہدری احسان احمد محمد نواز، سید جاوید شاہ، اظہر شاہ، کونسلر فیاض ریاست، چوہدری محمد اکرم، محمد حیبب اور دیگر نے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی اور درجات بلندی کے لیے دعا کی۔