جوا کھیلتےہوئے3ملزمان گرفتار

April 04, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر)جوا کھیلتے ہوئے 3ملزمان گرفتار،پولیس نےپل مظفرآبادسےجوا کھیلتے ہوئے3ملزمان ذوالفقار، ظہیر، راشد کو گرفتار کرکےدائوپرلگی رقم 1250روپے برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیاہے۔