منی چینجرز کو صبح 9 سے رات 8 بجے تک کام کی اجازت

April 06, 2020

اسلام آبا د(خصوصی نامہ نگار )وفاقی دارالحکومت میں منی چینجرز کو کام کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ڈسٹر کٹ مجسٹریٹ کے نوٹفیکیشن کے مطابق منی چینجرز صبح نو سے رات آٹھ بجے تک کاروبار کر سکیں گے۔ اجازت ہفتہ میں پانچ دن کیلئے دی گئی ہے۔