پنجاب ریونیو اتھارٹی کے دفاتر 14 اپریل تک بند

April 07, 2020

لاہور (وقائع نگار خصوصی )کورونا وائرس کے خدشہ کے تحت تاحکم ثانی پنجاب ریونیو اتھارٹی کے دفاتر 14 اپریل تک بند کردئیے گئے۔تمام افسران و عملہ ٹیلی فون پر دستیاب ہوگا۔نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ضروری افسر و سٹاف ہر روز موجود رہے گا ۔