43ایس ایس ایز کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع

April 08, 2020

ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ تعلیم سکولز ملتان نے 43ایس ایس ایز کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کردی۔ 2015ءمیں بھرتی ہونے والے ایس ایس ایز اساتذہ نے کا 5سالہ کنٹریکٹ ختم ہوگیا تھا ۔