سومو کشتی مقابلے کورونا کے سبب ملتوی

April 10, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جاپان کی مشہور سومو کشتی مقابلے جو24مئی سے شروع ہونے والے تھے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے ملتوی کردئیے گئے ہیں، جو امکان ہے کہ جون کے آخر میں ہوں گے،مارچ میں اسپرنگ گرینڈ سومو ٹورنامنٹ کھیلوں کی تاریخ میں پہلی مرتبہ تماشائیوں کے بغیر منعقد ہوا تھا ۔