بجلی بندرہے گی

April 10, 2020

پشاور(نیوزڈیسک)ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے وی بالاکوٹ - مظفرآباد سیکشن سے بجلی کی فراہمی 11اپریل صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 132کے وی مانسہر ہ ، بالاکوٹ،مظفرآباد،نوسیری،رام پورہ،ہٹیاں گرڈ سٹیشنز پر بوقت ضرورت اضافی لوڈمنیجمنٹ کی جائیگی۔