کنویں سے بوری بند لاش برآمد

April 19, 2020

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تھانہ بھارہ کہو کے علاقہ میں بوری بندلاش ملنے پرنامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ پولیس کے مطابق منگو ٹائون کے ایک کنویں سے 50سالہ مردکی بوری بندلاش برآمدہوئی جس کودونامعلوم ملزموں کی طرف سے پھینکنے کی اطلاع ملی جسے تشددکرکے قتل کیاگیا۔پولیس نے نعش ہسپتال منتقل کردی ۔