دائود خیل ،مال گاڑیاں کی 6بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

May 02, 2020

لاہور(جنرل رپورٹر)داودخیل ریلوے اسٹیشن کے قریب کوئلے سےلدی مال بردار ٹرین کی 6بوگیاں پٹری سے اتر گئیں ریلوےحکام نےامدادی سرگرمیاں شروع کر دیں۔