ہاشو گروپ کے ترجمان کی وضاحت

May 23, 2020

اسلام آباد (جنگ نیوز) ہاشو گروپ کے ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ بحریہ ٹائون میں فائیو سٹار پی سی ہوٹل جدید ترین ہو گا۔ اس کی تعمیر کے معاہدے پر بحریہ ٹائون کی بجائے ہاشو گروپ کے ساتھ اے اے اے ایسوسی ایٹس کے نمائندوں نے دستخط کئے۔ ہاشو گروپ ہاسپٹیلٹی ڈویژن کے چیف آپریٹنگ آفیسر حسیب گردیزی نے کہا کہ ہمیں اے اے اے ایسوسی ایٹس کے چیئرمین فواد بشیر کے ساتھ شراکت میں خوشی ہوئی ہے۔ ہم بحریہ ٹائون فیز ایٹ کے ہارٹ میں جدید ترین پرل کانٹی نینٹل کے ساتھ ہوٹل بنائیں گے ۔