چین میں تیز ہواؤں نے ہوٹل کی چھت گرادی

May 24, 2020


چین میں تیز ہوؤں کے سبب ایک ہوٹل کے سامنے کی چھت گر گئی۔

جنوبی چین میں تیز ہواؤں کے باعث ایک ہوٹل کے سامنے کی چھت گر گئی جس کے ملبے تلے آکر دو گاڑیاں دب گئیں۔

خوش قسمتی سے حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔