فائرنگ سے 2افراد زخمی

June 03, 2020

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) بستی شورکوٹ کے رہائشی ذیشان اور ارسلان کا لالو، رمضان، خادم حسین اور اقبال کے مابین جھگڑا ہوگیا جس کے نتیجے میں لالو اور رمضان وغیرہ نے فائرنگ کرکے ذیشان اور ارسلان کو زخمی کردیا اور فرار ہوگئے۔