وینس سیلابی پانی میں ڈوب گیا

June 06, 2020

اٹلی کے شہر وینس میں گذشتہ روز ہونے والی تیز بارش اور طوفان کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی ہے ۔

شہر سیلابی پانی کے باعث مکمل طور پر ڈوب گیا اور سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔

سیلابی ریلے کی وجہ سے کئی گاڑیاں پھنس گئیں، سڑکوں اور متعد عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا جبکہ انتظامیہ کی جانب سے مختلف مقامات پر ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔