منہگائی کی چکی میں عوام ’رُل‘ گئے، مَلکو کا گانا یاد آگیا

June 28, 2020

ملکی سیاست میں عوام کے مہنگائی سے رُلے عوام کی آواز ایوانوں میں پہنچ گئی ہے اور حکومت و اپوزیشن ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کر رہے ہیں۔

ایسے میں مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کی صورتحال دیکھتے ہوئے گلوکار ملکو کا گانا یاد آگیا ہے۔

گلوکار ملکو نے رُلنے کو اپنے گانے میں خوب بیان کیا ہے۔

برطانوی گلوکارہ جوز اسٹون بھی ان کا ساتھ دے رہی ہیں، تاہم ان کی یہ ویڈیو گزشتہ برس کی ہے۔