پنجاب پولیس کے عوام کی سہولت کیلئے اقدامات

July 03, 2020

ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب انعام غنی کا کہنا ہے کہملتان میں ایڈیشنل آئی جی اور بہاولپور میں ایڈیشنل سیکرٹری کا آفس بنے گا۔

ملتان میں ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب انعام غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہہم کوشش کریں گے کہ عوام کو پولیس کے کام کے لیے لاہور نہ جانا پڑے۔

انعام غنی نے کہا کہ کوشش ہو گی عوام کو پولیس کے کام کے لئے لاہور نا جانا پڑے، ڈی جی خان اور بہاولپور میں وومن سینٹر بھی بنائیں گے۔

اس کے علاوہ انہوں نے مزید کہا کہ پروموشن کی فہرستیں صوبائی سطح پر بنیں گی۔