پنجاب ہیلتھ کیئرکمیشن کی اتائیوں کیخلاف کارروائی

July 09, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر ) پنجاب ہیلتھ کیئرکمیشن نے اتائیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مزید 25 کاروبار سیل کر دیے۔ کمیشن کی ٹیموں نے پولیس کے ساتھ مل کرپانچ شہروں میں کارروائی کی اور گزشتہ 2 روز میں 125علاج معالجہ کے مراکز پر چھاپے مارے۔