عالمی ادارہ نے وزیر اعظم کا موقف تسلیم کرلیا، بھوک سے متاثرہ ممالک میں پاکستان شامل نہیں ، آکسفیوم

July 11, 2020

اسلام آ باد (آئی این پی) عالمی ادارہ آکسفیوم نے وزیراعظم عمران خان کے موقف کو تسلیم کرلیا اوروبا کے دوران بھوک سے متاثرہ ممالک کی فہرست جاری کر دی، تاہم عمران خان کے بر وقت اقدامات سے پاکستان کانام متاثرہ فہرست میں نہیں۔ عمران خان نے کورونا کے آغاز پر ہی بھوک اور بیروزگاری کے خطرے سے خبردار کیا تھا، بھارت “ایمرجنگ ہنگرہاٹ سپاٹ” کے طور پر فہرست میں شامل ہے۔