سماجی رابطے کی ویب سائٹ نے جونیئر ٹرمپ کا اکائونٹ معطل کردیا

July 30, 2020

کراچی(نیوزڈیسک)امریکی صدر کی پوسٹ کردہ ویڈیو کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ سے ہٹانے کے بعد ٹوئٹر نے جونیئر ٹرمپ کے اکائونٹ کو معطل کردیا ہے۔