دارالعلوم کورنگی میں نماز 8 بجے ہوگی

July 31, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامع مسجد، جامعہ دارالعلوم کراچی (کورنگی) میں نماز عیدالاضحیٰ صبح 8:00 بجے ادا کی جائے گی۔