جامعہ زکریا شعبہ انگلش کے زیر اہتمام یوم استحصال کشمیر منایا گیا

August 06, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا شعبہ انگلش کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے یوم استحصال کشمیر منایا گیا، اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر نوید چوہدری نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں ایک سال سے نہتے کشمیریوں پر جو ظلم و ستم کیا جا رہا ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔