اے این پی کے زیراہتمام آج کوئٹہ میں تعزیتی ریفرنس ہوگا

August 08, 2020

کوئٹہ (آ ن لائن)اے این پی ضلع کوئٹہ کے سیکرٹری اطلاعات اخلاق بازئی کے مطابق اے این پی ضلع کوئٹہ کے زیراہتمام آج 4بجے ارباب ہاؤس میں سانحہ 8اگست کے شہداء کی چوتھی برسی کی مناسبت سے تعزیتی ریفرنس ہوگا۔