نمونیہ اورہیضہ روکنےکیلئے عالمی معیار کی تربیت مکمل کرنے کی ہدایت

August 12, 2020

لاہور(جنرل رپورٹر)سیکرٹری صحت پنجاب نے محکمہ صحت پنجاب کوبچوں میں نمونیہ اور ہیضہ باعث ہونے والی اموات کو روکنے کے لیے پنجاب بھر کے جنرل پریکٹشنرزکو عالمی معیار کی تربیت مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے ۔