سیپک ٹاکرا چیمپئن شپ شروع

August 15, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جشن آزادی سیپک ٹاکرا چیمپئن شپ شروع ہوگئی جو 16 اگست تک ہوگی۔ اس بات کا فیصلہ سندھ سیپک ٹاکرا ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس میں ہوا۔