سارہ قاضی بنت مولانا قاضی فتح الباری کی نمایاں کامیابی

August 15, 2020

پشاور (نیوز ڈیسک)عبدالولی خان یونیورسٹی مردان گارڈن کیمپس کی طلبہ سارہ قاضی نے بی ایس انگلش لیٹریچر میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا ،سارہ قاضی نے اپنی کامیابی کو اپنی محنت ،اساتذہ کرام کی کوشش اور والدین کی دعائوں کا نتیجہ قرار دے دیا گیا،سارہ قاضی ممتاز عالم دین مولانا فتح الباری رستمی کی صاحبزادی ہے۔