مبینہ پولیس مقابلہ، زخمی ڈاکو گرفتار

September 07, 2020

کراچی(اسٹا ف رپورٹر)ڈالمیا شانتی نگر میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا ،جہاں ڈاکو کی شناخت کاشف کے نام سے ہوئی ہے۔