پارک کے مالی نے خودکشی کرلی

September 15, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عزیز بھٹی تھانے کی حدود گلشن اقبال بلاک10عزیز بھٹی پارک کے اندر واقع کوارٹر سے 35سالہ مصطفیٰ کی گولی لگی لاش کو اسپتال لایا گیا، ایس ایچ او عدیل افضال کے مطابق متوفی پارک کا مالی تھا اور اس نے مبینہ طور پر خودکو گولی مار کر خودکشی کی ہے،انہوں نے بتایا کہ متوفی نے گھریلو پریشانی سے تنگ آ کر خودکشی کی ہے۔