ڈاکٹر روبینہ مشتاق جامعہ اُردو کی پہلی قائم مقام خاتون وائس چانسلر مقرر

September 18, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈاکٹر روبینہ مشتاق وفاقی جامعہ اُردو کی پہلی قائم مقام خاتون وائس چانسلر مقرر کردی گئیں ، چارج سنبھالتے ہی انہوں نے اہم تعیناتیاں کیں جبکہ گفتگو کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ملازمین انتظامیہ سے بھرپور تعاون کریں گے۔