پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

September 22, 2020

لاہور(خبر نگار) پنجاب یونیورسٹی نے محمد دانیال ہشام کوریاضی کے مضمون میں مقالہ کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔وہ پنجاب یونیورسٹی میں بطور ڈپٹی رجسٹرار اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔