چیل کےگوشت کی فروخت،5افراد گرفتار

September 23, 2020

لاہور(خصوصی رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے سگیاں پل پر5 افراد کو چیل کا گوشت فروخت کرنے پر گرفتارکروا دیا.ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے ٹیم تشکیل دے دی جو چیل کا گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھے گی۔