لمبی چھٹیوں پرگئے اساتذہ کیخلاف کارروائی کافیصلہ،ریکارڈ طلب

September 27, 2020

لاہور(خبر نگار)لمبی چھٹیوں گئے ہوئے سکول اساتذہ کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ غائب اساتذہ کا ریکارڈ طلب کرلیا گیا ۔