سکھر کے نوجوانوں کاریلوے ہیڈکوارٹرزکے باہراحتجاج

September 27, 2020

لاہور(جنرل رپورٹر) ریلوے ہیڈ کوارٹرز کے باہر سکھر سے آئے نوجوانوں نے احتجاج کیا اورمطالبہ کیا کیا ہے کہ ان کے میڈیکل ٹیسٹ ہونے کے باوجود بھرتی نہیں کیا جا رہا ۔