عراق میں حملوں سے امریکا ناخوش، سفارت خانہ بند کرنے کی دھمکی

September 28, 2020

بغداد (اے ایف پی/جنگ نیوز )امریکا نےعراق میں سفارت خانہ بند کرنے کی دھمکی دی ہے،اے ایف پی کے مطابق امریکا بغداد میں ایران نواز ملیشیا کی جانب سے سفارتخانے کے قریب راکٹ باری سے شدید پریشان ہے اور امریکا کے اس اقدام سے عراقی سیاست میں بحران مزید کشیدہ ہونے کا بھی خدشہ ہے۔