سوات ، 6سالہ گونگے بہرےبچے سے زیادتی ،ملزم گرفتار

September 29, 2020

سوات(نمائندہ جنگ)سوات کے علاقے بحرین میں سفاک ملزم نے6سالہ گونگے بہرے بچے کو جنسی تشدد کا نشانہ بنادیا،ملزم کو گرفتار کرکے جیل بھجوادیا گیا،ایس ایچ او تھانہ بحرین اسلام الحق کے مطابق واقعہ نواحی علاقے ساتال میں پیش آیا جہاں پر زیرتعمیر عمارت میں زدیاتی کا نشانہ بناکر فرار ہوگیا۔